گز الہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اکبر شاہی گز جوالہ اُنگل کا یعنی 33 انچ کا ہوتا تھا اور صرف لکڑی ناپنے کے کام آتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اکبر شاہی گز جوالہ اُنگل کا یعنی 33 انچ کا ہوتا تھا اور صرف لکڑی ناپنے کے کام آتا تھا۔